ارشادِ نبوی
اکرامِ ضیف
حضرت ابو ہریرہؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : مَنْ کَانَ یُؤْمِنُ بِاللّٰہِ وَ الْیَوْمِ الْآخِرِ فَلْیُکْرِمْ ضَیْفَہُ ۔یعنی جو اللہ اور یومِ آخرت پر ایمان رکھتا ہےاُسے چاہیے کہ اپنے مہمان کا اِکرام کرے۔
(صحیح البخاری، کتاب الادب باب مَنْ کَانَ یُؤْمِنُ بِاللّٰہِ وَالْیَوْمِ الْآخِر … حدیث نمبر۶۰۱۸)
مزید پڑھیں: لا الٰہ الا اللّٰہ کا اقرار کرنے والے کے قتل کی حرمت