ارشادِ نبوی

پردہ کی اہمیت

حضرت ام سلمہؓ بیان کرتی ہیںکہ مَیں اور حضرت میمونہ ؓآنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس تھے۔ ایک نابینا صحابی ابن ام مکتومؓ حاضر ہوئے۔ حضورؐ نے ہم دونوں کو اُن سے پردہ کرنے کا حکم فرمایا۔ میں نے عرض کی کیا وہ نابینا نہیں جو ہمیں دیکھ ہی نہیں سکتا؟ حضور ؐنے فرمایا :’’کیا تم دونوں بھی نابینا ہو کہ اس کو دیکھ نہیں سکتیں۔‘‘

(مشکوٰۃ المصابیح کتاب النکاح باب النظر الی المخطوبۃ و بیان العورات)

مزید پڑھیں: سود کی حرمت

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button