متفرق
صنعت وتجارت
ارشاد حضرت مصلح موعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ
‘‘پس بے کاری کا ایک دن بھی موت کا دن ہے۔ جب تک ہماری جماعت اس نکتہ کو نہیں سمجھتی حالانکہ خداتعالیٰ نے اس کو سمجھانے والے دیے ہیں ، اس وقت تک وہ کبھی بھی ترقی نہیں کر سکتی۔ دیکھو! رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات کہی مگر لوگوں نے نہ سمجھی۔’’
(خطبہ جمعہ فرمودہ ۲۰؍دسمبر۱۹۳۵ء،مطبوعہ روزنامہ الفضل۲۵؍دسمبر ۱۹۳۵ء)
(مرسلہ: وکالت صنعت و تجارت)