ارشادِ نبوی

اللہ تعالیٰ کی رحمت اس کے غضب پر غالب ہے

حضرت ابو ہریرہؓ سےروایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایاکہ جب اللہ تعالیٰ نے اپنی تخلیق مکمل کر لی، تو اس نے اپنے عرش پر لکھا: إِنَّ رَحْمَتِي سَبَقَتْ غَضَبِي ۔میری رحمت میرے غضب پر غالب رہتی ہے۔

(صحیح بخاری باب وَكَانَ عَرْشُهُ عَلَى الْمَاءِ)

مزید پڑھیں: امام مہدی کا نزول

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button