بچوں کا الفضل

قارئین ’’بچوں کا الفضل‘‘ کو عید مبارک

رمضان المبارک کے بابرکت ایام کے بعد اللہ تعالیٰ کی طرف سے تمام مومنین کے لیے عید الفطر کا انعام رکھا گیا ہے۔ اس موقع پر ہمیں بچوں اور ان کے والدین کی جانب سےعید مبارک کے پیغامات موصول ہوئے۔ جس پر ادارہ آپ کا شکرگزار ہے اور ایک بار پھر عید مبارک کا تحفہ پیش کرتا ہے۔

امید ہے تمام بچوںکو نئے نئے سیگمنٹس پسند آتے ہوں گے۔ آپ کی جانب سے دلچسپ اور معلوماتی مضامین، کہانیوں اور لطائف کا انتظار رہے گا۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کا حامی و ناصر رہے اور ایک بار پھر عید الفطر مبارک! آپ کا مدیر

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button