ارشادِ نبوی
صدقِ دل سے مانگی ہوئی دعا ردّ نہیں ہوتی
حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرتﷺ نے فرمایا : اللہ تعالیٰ بڑاحیاوالاہے، بڑا کریم اور سخی ہے۔ جب بندہ اس کے حضوراپنے دونوں ہاتھ بلند کرتاہے تو وہ ان کوخالی ہاتھ اور ناکام واپس کرنے سے شرماتاہے۔ (یعنی صدق دل سے مانگی ہوئی دعا کو وہ ردّ نہیں کرتا بلکہ قبول فرماتاہے۔)
(ترمذی کتاب الدعوات باب فی دعاء النبیﷺ )
مزید پڑھیں: سفر میں روزہ کی ممانعت