ارشادِ نبوی

سفر میں روزہ کی ممانعت

حضرت جابر رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ ایک سفر پرتھے آپؐ نے لوگوں کا ہجوم دیکھااورایک آدمی پر دیکھاکہ سایہ کیا گیاہے۔ آ پؐ نے فرمایا :کیا بات ہے؟انہوں نے کہا کہ یہ شخص روزہ دار ہے۔ آپؐ نے فرمایا:سفر میں روزہ رکھنا نیکی نہیں ہے۔(صحيح البخاري کتاب الصوم باب قَوْلِ النَّبِيِّ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِمَنْ ظُلِّلَ عَلَيْهِ، وَاشْتَدَّ الْحَرُّ: لَيْسَ مِنَ الْبِرِّ الصَّوْمُ فِي السَّفَرِ حدیث نمبر ۱۹۴۶)

مزید پڑھیں: رمضان میں جنت کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button