حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز

مقبول روزوں اور دعا ؤں کی توفیق کے لیے دعا کی تحریک

حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے خطبہ جمعہ ۲۸؍فروری ۲۰۲۵ء کے آخری حصے میں رمضان کے حوالے سے احباب جماعت کو نصیحت کرتے ئےفرمایاکہ ان شاء اللہ دو دن بعد رمضان بھی شروع ہورہا ہے۔ اللہ تعالیٰ ہر ایک کو اس سے بھر پور فائد اٹھانے اور مقبول روزوں اور دعاؤں کی توفیق عطا فرمائے۔ اس کے لیے دعا اورکوشش بھی کریں۔

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button