ارشادِ نبوی

بغیر عذر عمداً روزہ ترک کرنے پر تنبیہ

عن أبي هريرة قال: قال رسول اللّٰه صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ: مَنْ أَفْطَرَ يَوْمًا مِنْ شَهْرِ رَمَضَانَ مِنْ غَيْرِ رُخْصَةٍ وَلَامَرَضٍ، فَلَا يَقْضِيَهُ صِيَامُ الدَّهْرِ كُلِّهِ، وَلَوْ صَامَ الدَّهْرَ (مسند دارمی)

ترجمہ:حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جس نے بغیر کسی عذر کے رمضان کا ایک روزہ بھی عمداً ترک کیا تو بعد میں اگر ساری عمر بھی اس روزہ کے بدلے وہ روزے رکھے تب بھی اس کا بدلہ نہ چکا سکے گا۔

مزید پڑھیں: صدقِ دل سے مانگی ہوئی دعا ردّ نہیں ہوتی

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button