ارشادِ نبوی

قناعت فلاح کا ذریعہ

حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ فلاح پا گیا جس نے اس حالت میں فرمانبرداری اختیار کی جبکہ اس کا رزق صرف اس قدر ہو کہ جس میں بمشکل گزارہ ہوتا ہو اور اللہ تعالیٰ نے اسے قناعت بخشی ہو۔

(سنن ترمذي كتاب الزهد عن رسول اللّٰهﷺ باب مَا جَاءَ فِي الْكَفَافِ وَالصَّبْرِ عَلَيْهِ حدیث نمبر۲۳۴۸)

مزید پڑھیں: یتیم سے حسن سلوک

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button