ارشادِ نبوی
ہدایت کی طرف بلانے والے کا اجر
حضرت سہل بن سعدؓ روایت کرتے ہیں کہ آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت علیؓ کو مخاطب کرکے فرمایا کہ بخدا!تیرے ذریعے ایک آدمی کا ہدایت پا جانا، تیرے لیے اعلیٰ درجہ کے سرخ اونٹوں کے مل جانے سے زیادہ بہتر ہے۔
(مسلم کتاب فضائل الصحابہ۔ باب فضائل علی بن ابی طالب)
مزید پڑھیں: صاف ستھرا رہنا ایمان کا ایک حصہ ہے