ارشادِ نبوی

صاف ستھرا رہنا ایمان کا ایک حصہ ہے

حضرت ابو مالک اشعریؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اَلطُّہُوْرُشَطْرُالْاِیْمَانِ یعنی طہارت، پاکیزگی اور صاف ستھرا رہنا ایمان کا ایک حصہ ہے۔

(مسلم، کتاب الطہارۃ، باب فضل الوضوء)

مزید پڑھیں: عیسیٰ بن مریم شادی کریں گے اور ان کی اولاد ہو گی

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button