ارشادِ نبوی
عیسیٰ بن مریم شادی کریں گے اور ان کی اولاد ہو گی
حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم نے فرمایا: عیسیٰ بن مریم ؑزمین پر نازل ہوں گے، شادی کریں گے اور ان کی اولاد ہو گی۔
(مشكوٰة المصابيح کتاب الفتن باب نزول عيسىٰ عليه السلام)
مزید پڑھیں: علم حاصل کرکے آگے پھیلانا بھی صدقہ ہے