ارشادِ نبوی

خوشحالی کے وقت میں کثرت سے دعائیں کرتے رہو

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جو شخص یہ چاہتا ہے کہ اللہ تعالیٰ تکالیف اور مصائب کے وقت اس کی دعاؤں کو قبول کرے تو اسے چاہیے کہ وہ خوشحالی کے اوقات میں کثرت سے دعائیں کرتا رہے۔

(مشکوٰۃ المصابیح کتاب الدعوات الفصل الثانی حدیث نمبر ۲۲۴۰)

مزید پڑھیں: خیبر کی زمین یہود کو ایک شرط پر دی گئی تھی

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button