متفرق

صنعت وتجارت

ارشاد باری تعالیٰ

وَیۡلٌ لِّلۡمُطَفِّفِیۡنَ۔ الَّذِیۡنَ اِذَا اکۡتَالُوۡا عَلَی النَّاسِ یَسۡتَوۡفُوۡنَ۔
وَاِذَا کَالُوۡہُمۡ اَوۡ وَّزَنُوۡہُمۡ یُخۡسِرُوۡنَ۔

(المطففين:2تا4)

ترجمہ: ہلاکت ہے تول میں نا انصافی کرنے والوں کے لیے ۔ یعنی وہ لوگ کہ جب وہ لوگوں سے تول لیتے ہیں بھر پور ( پیمانوں کے ساتھ ) لیتے ہیں ۔ اور جب اُن کو ماپ کر یا تول کر دیتے ہیں تو کم دیتے ہیں ۔

(اردو ترجمہ: بیان فرمودہ حضرت خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ)

(مرسلہ: وکالت صنعت و تجارت)

مزید پڑھیں: خِلقتِ اِنس میں ہے اُنس و محبت کاخمیرگر محبت نہیں بیکار ہے انساں ہونا

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Check Also
Close
Back to top button