اطلاعات و اعلانات

ضرورت واقفین ڈاکٹر ز و اساتذہ

مجلس نصرت جہاں کو افریقہ میں قائم احمدیہ طبّی اورتعلیمی ادارہ جات کے لیے ایسے مخلص اور خدمت کا جذبہ رکھنے والے ڈاکٹرز اور اساتذہ کی ضرورت ہےجو محض للہ دلی محبت سے انسانیت کی خدمت کا جذبہ رکھتے ہوں، سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح ایدہ اللہ تعالیٰ کی مقبول دعاؤں کے حصول اور اللہ تعالیٰ کے فضلوں اور اس کی رضا کے خواہشمندہوں۔

ڈاکٹرز:سپیشلسٹPaediatric، سرجیکل سپیشلسٹ، گائنی سپیشلسٹ، ڈینٹل سرجن متعلقہ شعبہ میں سپیشلائزیشن تعلیمی قابلیت کے حامی ہوں۔

ٹیچرز:کیمسٹری، فزکس، ریاضی، بائیالوجی،اسلامیات (کم از کم کوالیفکیشن ایم اے ، ایم ایس سی اور M.Ed یاB.Ed) کے حامل ہونے چاہئیں۔

خواہشمند احباب جماعت درج ذیل ای میل ایڈریس پر اپنے کوائف بھجوا کر عنداللہ ماجور ہوں۔جزاکم اللہ احسن الجزاء

برائے رابطہ

Email: [email protected]

Ph.: +92-47-6212967 Fax: +92-47-6212296

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button