ارشادِ نبوی
خیبر کی زمین یہود کو ایک شرط پر دی گئی تھی
حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے خیبر کی زمین یہود کو اس شرط پر دی کہ وہ اس میں محنت کریں اور کاشت کریں اور جو اس سے پیداوار ہو، اس کا آدھا انہیں ملے۔
(بخاری کتاب المغازی باب معاملۃ النبی صلی اللہ علیہ وسلم اھل خیبر حدیث نمبر ۴۲۴۸)
مزید پڑھیں: اصل نیکی وہی ہے جو سنتِ نبویؐ کےمطابق کی جائے