ارشادِ نبوی
اللہ تعالیٰ کی واحدانیت کے اقرار کی اہمیت
حضرت ابومالک رضی اللہ عنہ اپنے باپ سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہﷺ سے سنا ہے۔آپؐ فرماتے تھے کہ جس نے اقرار کیا کہ اللہ تعالیٰ کے سوا کوئی معبود نہیں اور انکار کیا ان کاجن کی اللہ تعالیٰ کے سوا عبادت کی جاتی ہے تو اس کا مال اور اس کا خون قابل احترام ہوجاتے ہیں اور اس کا حساب اللہ تعالیٰ کے ذمہ ہو جاتا ہے۔
(مسلم کتاب الایمان، بَابُ الْأَمْرِ بِقِتَالِ النَّاسِ حَتَّى يَقُولُوا لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ )
مزید پڑھیں: خیانت سے ممانعت