ارشادِ نبوی
والدین سے حُسنِ سلوک
حضرت انس بن مالکؓ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرتﷺ نے فرمایا جس شخص کی خواہش ہو کہ اُس کی عمر لمبی ہو اور اس کا رزق بڑھادیا جائے تو اس کو چاہیے کہ اپنے والدین سے حسن سلوک کرے اور صلہ رحمی کی عادت ڈالے۔
(مسند احمد۔ جلد۳۔ صفحہ نمبر۲۶۶۔ مطبوعہ بیروت)
مزید پڑھیں: صرف جہاد میں رغبت کرتے ہوئے نکلو