متفرق

اپنے مرحوم بھائی کے لیے مغفرت طلب کرو

حضرت عثمانؓ بن عفان بیان کرتے ہیں کہ نبیﷺ جب کسی میت کی تدفین سے فارغ ہوتے تو اس پر کھڑے ہوتے اور فرماتے اپنے بھائی کے لیے مغفرت طلب کرو اور اس کے لیے ثابت قدمی مانگو کیونکہ اب اس سے پوچھا جائے گا۔ (ابو داوٴد کتاب الجنائز باب الاستغفار عند القبر للمیت فی وقت الانصراف ۳۲۲۱ بحوالہ حدیقة الصالحین صفحہ ۴۸۸)

مزید پڑھیں: رَحۡمَۃٌ لِّلۡعٰلَمِیۡنَﷺ بیٹیوں کے لیے رحمت

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Check Also
Close
Back to top button