ارشادِ نبوی
عقلمند وہ ہے جو اپنے نفس کا محاسبہ کرے
حضرت ابو یعلیٰ شداد بن اوس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: عقلمند وہ ہے جو اپنے نفس کا محاسبہ کرےاور موت کے بعد کی زندگی کے لیے عمل کرے۔
(ابن ماجہ، کتاب الزھد ذِكْرِ الْمَوْتِ وَالاِسْتِعْدَادِ لَهُ)