ارشادِ نبوی

نبی کریمﷺ کے بال

حضرت انسؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے جب بال اتروائے تو حضرت ابو طلحہ ؓپہلے شخص تھے جنہوں نے آپؐ کے بالوں میں سے کچھ بال لیے۔

(بخاری کتاب الوضوء بَاب الْمَاءِ الَّذِي يُغْسَلُ بِهِ شَعَرُ الْإِنْسَانِ)

مزید پڑھیں: صالح مرد اور صالح عورتوں کی شادی کروایا کرو

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button