https://youtu.be/sI052PNoTAQ حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب میت کی تدفین سے فارغ ہوتے تو وہاں کچھ دیر (دعا کے لیے) رکتے اور فرماتے:‘‘اپنے بھائی کی مغفرت طلب کرو، اور اس کے لیے ثابت قدم رہنے کی دعا مانگو، کیونکہ ابھی اس کا حساب کیا جائے گا۔’’ (ابوداؤد کتاب الجنائز باب الاستغفار عند القبر للمیت حدیث نمبر3221)