ارشادِ نبوی

گناہ کی تعریف

حضرت نواس بن سمعان انصاریؓ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے نیکی اورگناہ کے بارے میں سوال کیا۔ آپؐ نے فرمایا: نیکی خلق ہے اور گناہ وہ ہے جو تیرے سینہ میں کھٹکے اورتُو ناپسند کرے کہ لوگوں کو اس کا پتا لگے۔

(مسلم كِتَاب الْبِرِّ وَالصِّلَةِ وَالْآدَابِ باب تَفْسِيرِ الْبِرِّ وَالإِثْمِ)

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button