https://youtu.be/B2LlokjVk4g حضرت سہل بن حنیف رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم غریب اور کمزور مسلمانوں کے پاس تشریف لے جاتے۔ ان سے ملاقات کرتے۔ ان کے مریضوں کی عیادت کرتے اور ان کے جنازوں میں شرکت فرماتے۔ (کنزالعمال جلد ۷صفحہ ۱۵۵حدیث نمبر ۱۸۴۹۱) نماز تہجد کا قیام