اعلاناتِ نکاح
مکرم منیر احمد جاوید صاحب پرائیویٹ سیکرٹری یہ اطلاع دیتے ہیں کہ حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے مورخہ ۲؍نومبر۲۰۲۴ء بعد نمازِ ظہر و عصر مسجد مبارک اسلام آباد میں درج ذیل تین نکاحوں کا اعلان فرمایا:
٭…عزیزہ فاطمہ منور بنت مکرم منور محمود اشرف صاحب (کینیڈا) ہمراہ مکرم خاقان احمد صائم صاحب ابن مکرم بشارت احمد صاحب (مبلغ سلسلہ و صدر جماعت لٹویا)
٭…عزیزہ مریم مقصود بنت مکرم مقصود احمد صاحب شہید(کینیڈا) ہمراہ مکرم جلال الدین ہمایوں صاحب (واقفِ نو) ابن مکرم نصیرالدین ہمایوں صاحب (حفاظت خاص اسلام آباد)
٭…عزیزہ ماہرہ سندس (واقفۂ نو) بنت مکرم فرید احمد طاہر صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم صباح سرمد صاحب ابن مکرم منور احمد تنویر صاحب (یوکے)
اللہ تعالیٰ یہ اعزاز طرفین کے لیے مبارک فرمائے اور نئے رشتے کے بندھن میں بندھنے والوں کو دین و دنیا کے ثمرات سے نوازے۔ آمین