https://youtu.be/z3-2jfs2ecM حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:وہ گھڑی (قیامت) قائم نہ ہو گی جب تک کہ سورج مغرب کی طرف سے نہ نکلے۔ جب وہ نکلے گا اور لوگ اس کو دیکھیں گے تو سب کے سب ایمان لے آئیں گے۔ (بخاری کتاب الرقاقِ)