https://youtu.be/liSTe1JJRzI حضرت مغیرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ مَیں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئےسناکہ مجھ پر جھوٹ باندھنا کسی اَور پر جھوٹ باندھنے کی طرح نہیں۔ جس نے مجھ پر جان بوجھ کر جھوٹ باندھا، وہ پھر آگ میں ہی اپنا ٹھکانا بنائےگا۔ (بخاری کتاب الجنائز بَابُ مَا يُكْرَهُ مِنَ النِّيَاحَةِ عَلَى الْمَيِّتِ)