متفرق

علاماتُ المقرَّبین

ان کے دلوں میں (اللہ کی محبت کی) آگ شعلہ زن رہتی ہے

امام الزماں حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام مقربین الٰہی کی علامات بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں:
ان کی ایک علامت یہ ہے کہ وہ اللہ کو پانے کے لئے باگ دوڑ کے بغیر (بلا روک ٹوک) پوری کوشش کرتے ہیں ۔ ان کے دلوں میں (اللہ کی محبت کی) آگ شعلہ زن رہتی ہے اور وہ اس الائو کو بھڑکائے رکھتے ہیں۔اور اس (آتش محبت) سے مشقت میں پڑ کر بڑے اہم امور انجام دیتے ہیں اور اس آگ کی قوت سے ایسے خارق عادت افعال انجام دیتے ہیں جو مخلوق کو تعجب میں ڈالتے ہیں اور عقل و فہم حیران رہ جاتی ہے اور تو ان کے اعمال میں چستی دیکھے گا نہ کہ سستی اور اڑیل پن۔ اے سُننے والے! اگر تُو تعجب کرے تو (اس کا مطلب یہ ہو گا کہ ) تو اہل بصیرت میں سے نہیں۔

(علامات المقربین مترجم اردو صفحہ ۷۳)

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button