https://youtu.be/QPHKT5vVIko کرتے ہیں جو تلاش جہاں میں امان کیجائے پنہ میں آئیں وہ دارالامان کی گہنا کے دی ہے شمس و قمر نے بھی دیکھیےاس عہد میں گواہی مسیحُ الزمانؑ کی اب دیکھتے ہیں دوسری قدرت کا دور ہمقدرت ہے اک تجلی خدا کے نشان کی ہم کو نہیں ہے خوف کوئی اس جہان کاتائید مل گئی ہے ہمیں آسمان کی سایہ ہو جن کے سر پہ خلافت کا رات دنکیوں کر انہیں کمی ہو کبھی سائبان کی گلشن تمام ویراں ہیں شر و فساد سےکلیاں مہک رہی ہیں اسی بوستان کی سب کے غموں میں جاگتا ہے رات بھر کوئیحاجت نہیں ہے اور کسی پاسبان کی (منصورہ فضل منؔ۔قادیان)