متفرق

پاکستان کے احمدیوں اور دنیا کے حالات کے لیے دعاؤں کی تحریک

حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے اپنے خطبہ جمعہ فرمودہ ۶؍ستمبر ۲۰۲۴ء میں پاکستان کے احمدیوں اور دنیا کے عمومی حالات کے لیے دعاؤں کی تحریک کرتے ہوئے فرمایا: آج کل پاکستان کے احمدیوں کو خاص طور پر دعاؤں میں یاد رکھیں۔ پاکستانی احمدی خود بھی دعاؤں کی طرف توجہ دیں، صدقات کی طرف توجہ دیں۔ اللہ تعالیٰ ان کی حفاظت کرے اور مخالفین کے شر سے ان کو بچائے اور شریروں کے شر ان لوگوں پر الٹائے۔

عمومی طور پر دنیا کی بہتری کے لیے بھی دعا کریں۔ اللہ تعالیٰ دنیا کو بھی فتنہ و فساد سے بچائے۔

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button