https://youtu.be/fggxnv9q2Tg ابوزرعہ نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی۔ انہوں نے کہاکہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: دو کلمے رحمان کو بہت ہی پیارے ہیں، زبان پر ہلکے ہیں، میزان میں بھارے ہیں۔ وہ ہیں: سُبْحَانَ اللّٰهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَ اللّٰهِ الْعَظِيمِ۔ یعنی پاک ہے اللہ جو بہت عظمت والا ہے ، پاک ہے اللہ اپنی تعریف کے ساتھ۔(بخاری كِتَاب التَّوْحِيدِبَابُ قَوْلِ اللّٰهِ تَعَالَى: وَنَضَعُ الْمَوَازِينَ الْقِسْطَ)