https://youtu.be/OqXvk-AUF-8 حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: حُسْنُ الظَّنِّ مِنْ حُسْنِ الْعِبَادَۃ کہ حُسنِ ظن تو حُسنِ عبادت ہے۔ (سنن ابی داؤد کتاب الادب باب فی حسن الظن)