اطلاعات و اعلانات

اطلاعات و اعلانات

نوٹ: اعلانات صدر؍ امیر صاحب حلقہ؍جماعت کی تصدیق کے ساتھ آنا ضروری ہیں

درخواست دعا

رانا سلطان احمد خان صاحب تحریر کرتے ہیں کہ مکرم مقبول احمد صاحب ابن مکرم محمود احمد صاحب ہول سیل کا کام کرتے ہیں۔ ۲۰۲۰ء میں مکان میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ لگی اور سارا سامان جل کر راکھ ہو گیا تھا۔ پھر کووڈ کی وجہ سے بھی کچھ کام بہتر نہ ہو سکا جس کی وجہ سے کافی زیادہ زیربار ہیں۔دوبارہ کام شروع کیا ہوا ہے۔ قرض بھی کافی ہوچکا ہے۔ مہنگائی کا دور دورہ ہے۔ اپنے پاؤں پر ابھی کھڑے نہیں ہوسکے۔

احباب جماعت سے دعاؤں کی خصوصی درخواست ہے کہ اللہ تعالیٰ اپنا خاص فضل و کرم فرمائے اور تمام پریشانیوں کو دُور کردے اور جلد از جلد موصوف اپنے پاؤں پر کھڑے ہوسکیں۔ آمین

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button