ارشادِ نبوی

ایمان کی حلاوت

حضرت انسؓ نے نبی کریم ﷺ سے روایت کی کہ آپؐ نے فرمایا: تین باتیں جس میں ہوں وہ ایمان کا مزا پا لیتا ہے۔ یہ کہ اللہ اور اس کا رسولؐ تمام دوسری چیزوں سے بڑھ کر اس کو پیارے ہوں اور یہ کہ جس انسان سے بھی محبت کرے صرف اللہ تعالیٰ ہی کے لیے محبت کرے اور یہ کہ کفر میں لوٹنا ایسا ہی بُرا سمجھے جس طرح وہ آگ میں پھینکے جانے کو برا سمجھتا ہے۔

(بخاری كِتَاب الْإِيمَانِ بَابُ حَلاَوَةِ الإِيمَانِ)

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button