https://youtu.be/UYs0fuC70T4 حضرت ابو مالک اشعری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اَلطُّہُوْرُ شَطْرُالْاِیْمَانِ کہ صفائی و پاکیزگی نصف ایمان ہے۔ (صحیح مسلم۔ کتاب الطھارۃ۔ باب فضل الوضوء حدیث)