برازیل میں جماعت احمدیہ کے مرکز میں شہر پیٹروپولس کے میئر کا دورہ

برازیل میں جماعت احمدیہ کا مرکز ریو ڈی جانئیرو کے صوبہ کے ایک خوبصورت شہر پیٹروپولس (Petropolis) میں واقع ہے جہاں جماعت کی پہلی مسجد بیت الاوّل بھی تعمیر کی گئی ہے اور اب یہ مسجد اللہ تعالیٰ کے فضل سے سرکاری طور پر شہر کے مقامات سیاحت میں شامل ہے اور دن بدن اس … برازیل میں جماعت احمدیہ کے مرکز میں شہر پیٹروپولس کے میئر کا دورہ پڑھنا جاری رکھیں