یومِ تبلیغ بعنوان Stop WW3۔ زیر اہتمام شعبہ تبلیغ مجلس انصار اللہ برطانیہ

مکرم حارث ملک صاحب ایڈیشنل قائد تبلیغ مجلس انصاراللہ یوکے تحریر کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے قیادت تبلیغ مجلس انصار اللہ برطانیہ کو مورخہ ۱۹؍فروری ۲۰۲۳ء بروز اتوار ملک بھر میں یومِ تبلیغ منانے کی توفیق ملی۔ پیارے امام حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کے ارشادات … یومِ تبلیغ بعنوان Stop WW3۔ زیر اہتمام شعبہ تبلیغ مجلس انصار اللہ برطانیہ پڑھنا جاری رکھیں