پاکستان، برکینا فاسو اور الجزائر میں بسنے والے احمدیوں کے لیے دعاؤں اور صدقات کی تازہ تحریک

(اسلام آباد، ٹلفورڈ، یوکے۔ ۲۴؍ فروری ۲۰۲۳ء) امیرالمومنین حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایّدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے خطبۂ جمعہ میں مخالفانہ حالات کے پیشِ نظر پاکستان، برکینافاسو اور الجزائر میں بسنے والے احمدیوں کے لیے دعائیں کرنے اور صدقات پر زور دینے کی تحریک فرمائی۔ حضورِانور نے فرمایا: ایک تو میں … پاکستان، برکینا فاسو اور الجزائر میں بسنے والے احمدیوں کے لیے دعاؤں اور صدقات کی تازہ تحریک پڑھنا جاری رکھیں