دورہ امریکہ ستمبر؍اکتوبر 2022ءمتفرق شعراء

بیت القیوم

یہ ہے انعامِ خدا بیت القیوم

زندگی کی ہے بقاء بیت القیوم

اس گھٹن اور حبس کے ماحول میں

ایک ہے بادِصبا بیت القیوم

و مبارک تم کو اہلِ فورٹ ورتھ

روشنی، نور و ضیا بیت القیوم

یہ بنا اِک مرکزِ توحید بھی

دینِ احمد مصطفیٰؐ بیت القیوم

حضرتِ مسرور کے اس عہد میں

بن گئی راہِ ھدیٰ بیت القیوم

یہ سراسر فضلِ یزداں ہے ظفرؔ

دیکھ لی ربّی عطا بیت القیوم

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button