مکرم میراللہ بخش صاحب تسنیمؔ

اِس زیست کے خونی منظر پر کچھ خون کے آنسو رو جاؤں آپ کا نام میراللہ بخش اورتسنیمؔ تخلص تھا۔ آپ 1904ء میں تلونڈی راہوالی (گوجرانوالہ کینٹ ) ضلع گوجرانوالہ میں پیدا ہوئے ۔ آپ کے آباو اجداد دو صدی پیشتر کشمیر سے ہجرت کر کے موضع تلونڈی راہوالی میں سکونت پذیر ہوئے۔تلونڈی راہوالی میں … مکرم میراللہ بخش صاحب تسنیمؔ پڑھنا جاری رکھیں