اطلاعات و اعلانات

الفضل انٹرنیشنل کی خصوصی اشاعت برائے سیرت النبیﷺ

ربیع الاوّل کے بابرکت مہینے کی مناسبت سے الفضل انٹرنیشنل ان شاء اللہ العزیز اپنی خصوصی اشاعت برائے سیرت النبیﷺ شائع کرنے کی توفیق پا رہا ہے۔ 19؍ اکتوبر اور 26؍ اکتوبر کو دو حصوں میں منظرِعام پر آنے والی یہ اشاعت الفضل انٹرنیشنل کے چار شماروں (جلد 28 شمارہ 83تا 86)پر مشتمل ہو گی۔ ان شاء اللہ العزیز

قارئینِ الفضل سے اس شمارے میں شائع کیے جانے والے مضامین و منظوم کلام سے زیادہ سے زیادہ استفادہ فرمانے کی درخواست ہے۔

(ادارہ)

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button