متفرق مضامین

تصحیحات و اضافہ جات بابت ضمیمہ الفضل انٹرنیشنل

تصحیحات و اضافہ جات بابت ضمیمہ الفضل انٹرنیشنل مختصر رپورٹ و اعداد و شمار جلسہ ہائے سالانہ شمارہ27 جولائی تا 12اگست 2021ء

جلسہ سالانہ یوکے 2021ء کے موقع پر سالانہ نمبر کے ساتھ شائع ہونے والاضمیمہ بعنوان’’جلسہ سالانہ سال بہ سال ترقی کا سفر‘‘ میں تاریخی ریکارڈ کے لیے بعض تصحیحات اور اضافہ جات کیے گئے ہیں۔قارئین برائے کرم نوٹ فرمالیں۔

اسمائے مقررین وعناوین تقاریر

سنہ جلسہ1989ء

1: صاحبزادہ مرزا مظفر احمد صاحب: زندہ خدا کی زندہ تجلیات

2: مکرم مظفر احمدکلارک صاحب: حضرت محمدﷺ ایک عالمگیرمصلح(انگریزی)

3: مولانا شیخ ناصر احمد صاحب: عالمِ انسانیت کےلیے جماعتِ احمدیہ کی صد سالہ خدمات(انگریزی)

4:مکرم طاہر سلبی صاحب:داعی الی اللہ کی خصوصیات(انگریزی)

5: مکرم بشیر احمد آرچرڈ صاحب:حضرت مسیحِ موعودؑ اور حضرت عیسیٰؑ میں روحانی مماثلت(انگریزی)

6:مولانا بشیر احمد خان صاحب رفیق:احمدیت کے روشن ستارے

7: مولانا عبد الوہاب آدم صاحب:چہار دانگِ عالم میں احمدیت کا پیغام(انگریزی)

8: مکرم نعمان نیومین صاحب:خلافتِ احمدیہ(احمدیت میں روحانی قیادت کا نظام)انگریزی

9: مولانا عطاء المجیب صاحب راشد:حضرت اقدس مسیحِ موعودؑ کا عشقِ رسولﷺ

10:مکرم آفتاب احمد خان صاحب:ایذاء رسانیوں کے بالمقابل الٰہی تائیدات کے سوسال(انگریزی)

سنہ جلسہ1991ء

1:مکرم طاہر سلبی صاحب:آنحضورﷺ بحیثیت داعی الی اللہ(انگریزی)

2:مکرم آفتاب احمد خان صاحب:عالمِ اسلام کی موجودہ حالتِ زار، اس کے اسباب اور حل(انگریزی)

3:مولانا عطاء المجیب راشد صاحب:تبلیغی میدان میں الٰہی تائیدات کے متاثر کن واقعات

4:مکرم زاہد احمد خان صاحب:آنحضرتﷺ کا عجزو انکسار(انگریزی)

5:مکرم خلیل الرحمان ملک صاحب :احمدیت کا پیش کردہ نظامِ نو(انگریزی)

6: مکرم مظفر کلارک صاحب:آزاد یورپین معاشرے کا اسلام کی جانب میلان(انگریزی)

7:مولانا بشیر احمد خان رفیق صاحب:حضرت مسیح ِ موعودؑ کا اپنے مخالفین سے حسنِ سلوک

سنہ جلسہ1992ء

1:مکرم زاہد احمد خان صاحب:حضرت ابو بکر صدیقؓ(انگریزی)

2:مکرم مظفر کلارک صاحب:خداتعالیٰ کے بعض برگزیدوں کا واقعاتی تذکرہ(انگریزی)

3:مولانا عطاء المجیب راشد صاحب:آنحضرتﷺکا جنگوں کے دوران برتاؤ

4:مکرم بلال اٹکنسن صاحب:عالمِ عیسائیت کے بدلتے رجحانات(انگریزی)

5:ڈاکٹر سعید احمد خان صاحب:تبلیغ کے میدان میں قبولیتِ دعا کے واقعات(انگریزی)

6:مکرم افتخار احمد ایاز صاحب: ٹوالو(جزیرہ جنوبی بحرالکاہل)میں احمدیت کا قیام(انگریزی)

7:مولانا بشیر احمد خان رفیق صاحب: مسیحِ موعودؑ و امام مہدیؑ کا مقام و مرتبہ

8:مکرم آفتاب احمد خان صاحب:خلافتِ رابعہ کی اوّلین دَہائی(انگریزی)

سنہ جلسہ1993ء

1:مکرم ناصر ورد صاحب :مذہب کی اہمیت و ضرورت(انگریزی)

2:مولانا طاہر سلبی صاحب:آنحضرتﷺ کا اسلوبِ تبلیغ(انگریزی)

3:مولانا عطاء المجیب راشد صاحب:حضرت بھائی عبدالرحمان صاحب قادیانیؓ

4:مکرم آفتاب احمد خان صاحب:برکاتِ خلافت(انگریزی)

5:مکرم بلال اٹکنسن صاحب:مغرب میں قیام کے دوران ہماری اخلاقی اقدار کا تحفظ کیسے ممکن ہے۔(انگریزی)

6:مکرم بشیر احمد آرچرڈ صاحب:قیامِ نماز،حضرت مسیحِ موعودؑ کے اسوہ و ارشادات کی روشنی میں(انگریزی)

٭…1974ء کےپروگرام جلسہ سالانہ میں مکرم مولانا سلطان محمود انور صاحب کی تقریر تھی تاہم آپ کے بطور مبلغ بیرون ملک جانے کی وجہ سے تقریر بعنوان ’’احمدیت نے عالمِ اسلام کو کیا دیا‘‘ مولانا عبدالسلام طاہر صاحب نے کی۔

٭…٭…٭

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button