متفرق

نمازِ جنازہ غائب برموقع جلسہ سالانہ برطانیہ 2021ء (قسط سوم)

مارچ 2019ء سے جولائی 2021ء کے دوران وفات پانے والے بعض احبابِ جماعت کی نمازِ جنازہ غائب

’’جو بھائی اس عرصه میں اس سرائے فانی سے انتقال کر جائے گا اس جلسه میں اس کے لیےدعائے مغفرت کی جائے گی‘‘

امیر المومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایّدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے جلسہ سالانہ برطانیہ کے اختتامی اجلاس سے قبل مورخہ 8؍ اگست 2021ء کو نمازِ ظہر و عصر کی ادائیگی کے بعد مارچ 2019ء اور جولائی 2021ء کے دوران وفات پا جانے والے بعض احباب کی نمازِ جنازہ غائب ادا کی۔ ان مرحومین کی فہرست موصولہ از جماعت احمدیہ برطانیہ ذیل میں درج ہے:

موصیان

٭…مرزا نذیر احمد (Worcester Park)

٭…امۃ الحمید ظفر (Upper Mitcham)

٭…شیخ انوار الحق (Tooting Broadway)

٭…صالحہ انور (Hounslow)

٭…خواجہ رشید الدین قمر (Morden Park)

٭…راجہ مسعود احمد (Ewell)

٭… مبارک احمد (Oxford)

٭… مبشر احمد (Slough)

٭… امۃ اللطیف نازیہ (بیت الفتوح South)

٭… تاج دین (Newham)

٭… میاں احمد حسن (Southall)

٭… امۃ الکریم راضیہ قمر (Morden Park)

٭…صادقہ طاہرہ کرامت (Southfields)

٭…مبارکہ بیگم (Earlsfield)

٭…لطیف احمد شیخ (Northampton)

٭…بشریٰ سرور ہاجرہ (Thornton Heath)

٭… محمد نواز (Balham)

٭…ندیم سکندر (North Wales)

٭…ناصرہ خان (Thornton Heath)

٭…عبدالرحیم ساقی (Colliers Wood)

٭… غلام عباس بلوچ (Birmingham)

٭…رشید احمد انور (Norbury)

٭…سعید احمد سہگل (Putney)

٭…حافیظاں بیگم بھٹی (Barking)

٭…چودھری نعیم الدین خان (اسلام آباد)

٭…محمد احمد (Thornton Heath South)

٭…ذیشان احمد (Tooting Bec)

٭… نسیم حیدر (Birmingham Central)

٭…شاہد احمد (Barking)

٭… غلام مصطفیٰ (اسلام آباد)

٭… حفیظ بیگم (Upper Mitcham)

٭…شیخ محمد ظفر اللہ راہی (West Croydon)

٭…نعیمہ بیگم (Scunthorpe)

٭… محمد احمد انور (Worcester Park)

٭…سید مجیب اللہ صادق (Malden Manor)

٭…بشریٰ بیگم (Wandsworth)

٭…بشریٰ بیگم (Lower Morden)

٭…صفدر علی (Morden)

٭… مبارکہ الدین (Leicester)

٭…بشریٰ تسنیم (Liverpool)

٭…عبد الغنی (Norbury)

٭…منیر اختر کملانہ (Mitcham Park)

٭…بشیر احمد (Lower Morden)

٭…عبد السمیع قریشی (Newham)

٭…فرحانہ تبسم (Putney)

٭…چودھری کرامت اللہ (Tolworth)

٭…نعیمہ بیگم ملک (Wimbledon South)

٭…امین احمد شیخ (Scunthorpe)

٭…منصور احمد تاثیر (Walsall)

٭…نصرت جہاں (Thornton Heath)

٭…بدر الزمان شاہد (Guildford)

٭…محمد رفیع الزمان (Thornton Heath)

٭…میاں ناصر احمد (Southall)

٭… بشریٰ نسرین بھٹی (Southmead)

٭…منظور احمد شاد (Norbury)

٭…شاہد محمود (South Morden)

٭…غلام احمد (Kingston)

٭… شاکرہ صدیقہ خان (Roehampton)

٭…نذیر احمد چودھری (Redbridge)

٭…امۃ القیوم احمد (Kingston)

٭… سعید اللہ خان (Tooting Bec)

٭…نعمت علی (Guildford)

٭…صادقہ اعظم (Luton)

٭…ناصر جاوید خان (Raynes Park)

٭…عبد الماجد (Morden)

٭…زرینہ اختر مرزا (جامعہ احمدیہ یوکے)

٭…مطیع اللہ درد (Greenwich & Bexley)

٭…منور احمد (Mitcham)

٭…راشدہ جاوید (Birmingham)

٭…محمد حنیف (Sutton)

٭…نسیم عصمت فاروق (Redbridge North)

٭…منصور احمد حیات (Redbridge)

٭…عائشہ بیگم (اسلام آباد)

٭…نسیم اختر (Clapham)

٭… محمد رفیق (Ewell)

٭… عبد العزیز خان (Cheam)

٭…عزیز احمد چودھری (Southall)

٭…نصرت احمد (Barking)

٭… ڈاکٹر شریف احمد (مسجد فضل)

٭… ناصر سعید (اسلام آباد)

٭…نذیراں بی بی (Tooting)

٭… شفیق احمد (مسجد فضل)

٭… چودھری لطیف احمد (Tolworth)

غیر موصیان

٭…راجہ عبد الوحید (Walthamstow)

٭…طاہر عارف (Southfields)

٭… اقبال احمد (Sheffield)

٭… عرفان اللہ میر (Bradford)

٭… رفیق احمد رانا (Earlsfield)

٭… سکینہ بیگم دین (Thornton Heath)

٭…لبنیٰ احمد (North London)

٭…کرن حنیف خان (Roehampton Vale)

٭…اظہر تنویر مرزا (Epsom)

٭… ناہید طاہرہ (Inner Park)

٭… احمد رشید خواجہ (Reading)

٭… شفقت نواز (Reading)

٭… سید مطیع اللہ صادق (Putney)

٭… ندیم اختر اقبال (Leeds)

٭…عبد اللطیف پراچہ (Isleworth-Middlesex)

٭…محمد افضل سیٹھی (Birmingham North)

٭…حنیفاں بیگم غفور (Leamington Spa)

٭… علیزہ احمد (New Malden)

٭… ملک بشیر الدین (Wandsworth)

٭…خواجہ اقبال بٹ (Luton)

٭…سلیم احمد مرزا (Southfields)

٭…کنزہ قریشی (Gillingham)

٭…منصور احمد حیات (Redbridge North)

٭… ناصر احمد (Birmingham North)

٭… زاہد بلال (مسجد فضل)

٭… منور احمد ملک (Raynes Park)

٭… حفیظ احمد جان (Southall)

٭…فاطمہ مقدس (Deer Park)

٭… بشیر احمد (Wandsworth)

٭… محمد اکرم خان (Watford)

٭…حبیبہ Yeboah۔ (North London)

٭…عباس ایوب بٹ (Morden)

٭…امتیاز مسعود (Purley)

٭… راشدہ بیگم مرزا (Hounslow South)

٭…رانیہ رضوان خان (Reading)

٭…جمیلہ قمر (مسجد فضل)

٭…چودھری طاہر احمد (Wandsworth)

٭…عثمان آڈو (Peckham)

٭…قاضی نجیب الدین احمد (BF east)

٭…حسین ہاشم (High Wycombe)

٭…فقیر احمد پرویز (Edinburgh)

٭…رشید احمد نور (Birmingham South)

٭…بشریٰ ناصر احمد (Aldershot)

٭…حاجی منشی خان (Stevenage South)

٭…نسیم اختر (Selsdon)

٭…عزیزہ بشارت (South Cheam)

٭…حمید احمد شیخ (New Malden)

٭…مختار احمد (Luton)

٭…سلیم احمد ملک (Hounslow South)

٭…رضیہ بٹ (Hounslow North)

٭…امۃ الحی رحمٰن (Wandsworth Town)

٭…امینہ احمد (Oxford)

٭…ماجدہ بیگم (Huddersfield)

٭…ثریّا بیگم (Reading)

٭…نوید احمد شہزاد (North London)

٭…راشدہ احمد انور (Gillingham)

٭…منصورہ اختر (Aldershot)

٭…انصر احمد میر (Malden Manor)

٭…سیدہ قمر النساء جمال (Malden Manor)

٭…جلال دین (Guildford)

٭…محمد امین (Malden Manor)

٭…حکیم O Kukoyi۔ (East London)

٭…اعجاز الحق قریشی (Redbridge South)

٭…عبد الباسط بسرا (Roehampton)

٭…بشریٰ ملک (Hounslow South)

٭…رفیعہ حفیظ بھٹی (Morden Park)

٭…شاہدہ سیٹھی (Hayes)

٭…سعید احمد (Merton Park)

٭…سید محمد زکریا (Burton)

٭…رانا محمد اشرف (Hounslow South)

٭…عبد المجید اختر(Southall)

٭…عمر حیات (Roehampton)

٭…کامران ناصر (Sheffield)

٭…نصرت بیگ (High Wycombe)

٭…بشریٰ حامد انور (Carshalton)

٭…کشور تنویر ارشد (Epsom)

٭…اقبال بیگم (Northampton)

٭…شریف احمد (Walton on Thames)

٭…سعیدہ احمد بٹ (Roehampton Vale)

٭…مرزا منیر احمد (Mitcham)

٭…احسن رضا (Roehampton)

٭…ثمینہ ناصر (Morden)

٭…حنیفہ بی بی (Carshalton)

٭…عبد اللطیف ڈار (Morden)

٭…سجاد احمد (South Wimbledon)

٭…حامدہ ناصر (Kingston)

٭…نعمان احمد ملک (Manchester)

٭…امۃ اللہ بیگم (Hayes)

٭…عمر اکمل قریشی (Gillingham)

٭…نصرت احمد (Barking)

٭…شیخ عمر فاروق (Earlsfield)

٭…نذیراں بی بی (Tooting)

٭…وحید احمد (Tooting Bec)

٭…رمضان بیگم (Manchester)

٭…نزہت مریم Flanagan۔ (Glasgow)

٭…وحیدہ لطیف (Raynes Park)

٭…راشدہ بیگم رانا (Tooting)

٭…منصور قریشی (Cheam)

٭…راشدہ رانا (Tooting)

٭…میاں محمد عبد الغفار (Epsom)

٭…Marat Mukhametzyanov۔ (Colliers Wood)

٭…جاذب احمد (Birmingham West)

٭…داؤد بھٹی (Mitcham)

٭…کاشف رشید مغل (Colliers Wood)

٭…ثریا شاہین (بیت الفتوح)

٭…مسرت شاہین (Sutton)

٭…صدیقہ مبشر (East London)

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Check Also
Close
Back to top button