ارشادِ نبوی

ارشاد نبویﷺ

حضرت سہل بن حنیف رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا: جوشخص صدقِ نیت سے شہادت کی تمنا کرے اللہ تعالیٰ اُسے شہداء کے زُمرہ میں شامل کرے گا خواہ اس کی وفات بسترپر ہی کیوںنہ ہو۔

(صحیح مسلم کتاب الا مارۃ باب استحباب طلب الشہادۃ)

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button