وہ جس پہ رات ستارے لئے اترتی ہے (قسط دوم)

ابھی کچھ روز قبل پاکستان کے قانون نافذ کرنے والے ادارے تحریک جدید انجمن احمدیہ کے دفاتر پر نہایت جارحانہ طرز پر حملہ آور ہوئے اور معصوم مربیان سلسلہ اور کارکنان کو بلا جواز قید کر کے لے گئے۔ اسی روز صبح خاکسار کی ملاقات تھی۔ خاکسار حاضر ہوا۔ تو پھر توکّل کا اعلیٰ نمونہ … وہ جس پہ رات ستارے لئے اترتی ہے (قسط دوم) پڑھنا جاری رکھیں