ارشادِ نبوی

ارشاد نبویﷺ

حضرت وابصہ بن معبدؓ بیان کرتے ہیں کہ ایک دفعہ مَیں آنحضرت صلی اللہ علیہ و سلم کی خدمت میں حاضر ہوا۔ آپؐ نے فرمایا: کیا تم نیکی کے متعلق پوچھنے آئے ہو؟ مَیں نے عرض کیا ہاں یا رسول اللہ۔ آپؐ نے فرمایا:

اپنے دل سے پوچھ۔ نیکی وہ ہے جس پر تیرا دل اور تیرا جی مطمئن ہو۔ اور گناہ وہ ہے جو تیرے دل میں کھٹکے اور تیرے لیے اضطراب کا موجب بنے اگرچہ لوگ تجھے اس کے جواز کا فتویٰ دیں اور اسے درست کہیں۔

(مسند احمد صفحہ 227۔228)

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button