ارشادِ نبوی

ارشادِ نبویﷺ

حضرت ابو ہریرہؓ سے روایت ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا :

جس نے حسن اور حسین (رضی اللہ عنہما )سے محبت کی، اس نے درحقیقت مجھ ہی سے محبت کی اور جس نے حسن اور حسین (رضی اللہ عنہما )سے بغض رکھا اس نے مجھ ہی سے بغض رکھا۔

(سنن ابن ماجہ کتاب السنہ ، باب فضل الحسن والحسین ابنی علی بن أبی طالب رضی اللّٰہ عنہم. حدیث نمبر148)

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button