متفرق

حصولِ ثباتِ قدم کی دعا

رَبَّنَاۤ اَفۡرِغۡ عَلَیۡنَا صَبۡرًا وَّ ثَبِّتۡ اَقۡدَامَنَا وَ انۡصُرۡنَا عَلَی الۡقَوۡمِ الۡکٰفِرِیۡنَ

(البقرۃ:251)

ترجمہ:اے ہمارے رب!ہم پرصبرنازل کراورہمارے قدموں کوثبات بخش اورکافرقوم کے خلاف ہماری مددکر۔

سیدناحضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام اس دعاکے متعلق فرماتے ہیں:

’’ایک وہ زمانہ تھا کہ تلواروں سے ڈرایاجاتاتھا اوروہ لوگ اس کے مقابلہ پرکیاکرتے تھے۔خدائے تعالیٰ سے دعائیں مانگتے اورکہتے

رَبَّنَاۤ اَفۡرِغۡ عَلَیۡنَا صَبۡرًا وَّ ثَبِّتۡ اَقۡدَامَنَا وَ انۡصُرۡنَا عَلَی الۡقَوۡمِ الۡکٰفِرِیۡنَ

(الحکم جلد7نمبر31،مؤرخہ 24اگست1903ء صفحہ4)

سیدناحضرت امیرالمومنین خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیزنے صدسالہ خلافت جوبلی کے موقع پرجودعاؤں کا پروگرام عطافرمایااُس میں بھی اِس دعاکو شامل کرتے ہوئے فرمایا:

’’پھر

رَبَّنَاۤ اَفۡرِغۡ عَلَیۡنَا صَبۡرًا وَّ ثَبِّتۡ اَقۡدَامَنَا وَ انۡصُرۡنَا عَلَی الۡقَوۡمِ الۡکٰفِرِیۡنَ

کی دعابھی بہت دفعہ پڑھیں۔‘‘

(خطبہ جمعہ فرمودہ27؍مئی2005ء)

٭…٭…٭

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Check Also
Close
Back to top button