ارشادِ نبوی

ارشاد ِنبوی ﷺ

آنحضرت صلی اللہ علیہ و سلم کی زوجہ مطہّرہ حضرت عائشہؓ بیان کرتی ہیں کہ حضورصلی اللہ علیہ و سلم نےفرمایا:

کسی چیز میں جتنا بھی رفق اور نرمی ہواتنا ہی یہ اس کے لیے زینت کا موجب بن جاتا ہے اور جس سے رفق اور نرمی چھین لی جائے وہ اتنی ہی بد نما ہو جاتی ہے۔ یعنی رفق اور نرمی میں ہی حسن ہے۔

(مسلم کتاب البرّ و الصلۃ باب فضل الرفق)

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button